2097 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2097
Hadith in Arabic
۔ (۲۰۹۷) عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَۃَ ابْنَۃِ عُمَرَ زَوْجِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَرَضِیَ عَنْہَا قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّی رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ قَبْلَ الصُّبْحِ فِی بَیْتِییُخَفِّفُہُمَا جِدًّا، قَالَ نَافِعٌ: وَکَانَ عَبْدُاللّٰہِ یُخَفِّفُھُمَا کَذَالِکَ۔ (مسند احمد: ۲۶۹۷۰)
Hadith in Urdu
زوجۂ رسول سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر سے پہلے والی دو رکعتیں میرے گھر میں پڑھا کرتے اور ان کو بڑی تخفیف کے ساتھ ادا کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۰۹۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۱۷۳، ۱۱۸۱، ومسلم: ۷۲۳ (انظر: ۲۶۴۲۳، ۲۶۴۳۸)۔