2085 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2085

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۸۵) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مُغَفَّلِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((بَیْنَ کُلِّ أَذَانَیْنِ صَلَاۃٌ، ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، لِمَنْ شَائَ۔)) (مسند احمد: ۲۰۸۱۸)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تین مرتبہ فرمایا: ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے، اُس کے لئے جو چاہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2085 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۸۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۸۳۸ (انظر: ۲۰۵۴۴)