2080 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2080
Hadith in Arabic
۔ (۲۰۸۰) عَنْ عُبَیْدٍ مَوْلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَسُئِلَ أَکَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَأْمُرُ بِصَلَاۃٍ بَعْدَ الْمَکْتُوبَۃِ؟ قَالَ نَعَمْ بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ۔ (مسند احمد: ۲۴۰۵۲)
Hadith in Urdu
مولائے رسول سیدنا عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، جبکہ ان سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرض نماز کے بعد کسی نماز کا حکم دیا کرتے تھے، انہوں نے کہا: جی ہاں، مغرب اور عشاء کے درمیان۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۰۸۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ الراوی عن عبید۔ أخرجہ البخاری فی تاریخہ : ۵/ ۴۴۰، والبیھقی: ۳/ ۲۰ (انظر: ۲۳۶۵۲، ۲۳۶۵۴)