2078 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2078

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۷۸) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّیْ رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ فِیْ بَیْتِہِ۔ (مسند احمد: ۴۷۵۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مغرب کے بعد اپنے گھر میں دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2078 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۷۸) تخریج: أخرجہ مطولا و مختصرا البخاری: ۱۱۶۵، ۱۱۸۰، ومسلم:۸۸۲، وابوداود: ۱۱۲۸، والترمذی: ۴۲۵، ۴۳۲، والنسائی: ۳/ ۱۱۳ (انظر: ۴۵۰۶، ۴۷۵۷)