2048 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2048

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۴۸) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّی عَلٰی کُلِّ إِثْرِصَلَاۃٍ (وَفِیْ رِوایَۃٍ: فِیْ دُبُرِ کُلِّ صَلَاۃٍ) مَکْتُوْبَۃٍ رَکْعَتَیْنِ اِلَّا الْفَجْرَ وَالْعَصْرَ۔ (مسند احمد: ۱۲۲۶)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فجر اور عصر کے علاوہ ہر فرض نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2048 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۴۸) تخریج: اسنادہ قوی۔ أخرجہ ابوداود: ۱۲۷۵(انظر: ۱۰۱۲، ۱۲۲۶)