2047 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2047

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۴۷) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ مِنَ التَّطَوُّعِ ثَمَانِیَ رَکَعَاتٍ وَبِالنَّھَارِ ثِنْتَیْ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً۔ (مسند احمد: ۱۲۶۱)

Hadith in Urdu

اور اس سے یہ بھی روایت ہے فرمایا: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رات کے وقت نوافل آٹھ رکعت اور دن کے وقت بارہ رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2047 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۴۷) تخریج: سعید بن خثیم وفضیل بن مرزوق صدوقان یھمان۔ أخرجہ ابویعلی: ۴۹۵ (انظر: ۱۲۶۱)