2034 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2034

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۳۴) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ عَبْدُاللّٰہِ قَالَ أبِیْ وَلَمْ یَرْفَعُہُ: مَامِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ یُصَلِّیْ فِیْیَوْمٍ ثِنْتَیْ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً تَطَوُّعًا إِلاَّ بُنِیَ لَہُ بَیْتٌ فِی الْجَنَّۃِ۔ (مسند احمد: ۱۰۴۶۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: جومسلمان دن میں بارہ رکعت نفل نماز پڑھے گا، اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2034 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۳۴) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۱۴۲ (انظر: ۱۰۴۶۲)