2033 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2033

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۳۳) عَنْ أَبِیْ بُرْدَۃَ بْنِ أَبِیْ مُوْسٰی عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ صَلّٰی فِییَوْمٍ وَلَیْلَۃٍ ثِنْتَیْ عَشَرَۃَ رَکْعَۃً سِوَی الْفَرِیَضَۃِ بُنِیَ لَہُ بَیْتٌ فِی الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۹۹۴۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو موسیٰ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے دن رات میں فرض نماز کے علاوہ بارہ رکعتیں ادا کیں، اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2033 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۳۳) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۹۴۳۲، والبزار: ۷۰۱ (انظر: ۱۹۷۰۹)