1945 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1945

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۴۵) عَنْ جَابِرِ (بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ) قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((إِذَا أَنْسَانِیَ الشَّیْطَانُ شَیْئًا مِنْ صَلَاتِیْ فَلْیُسَبِّحِ الرِّجَالُ وَلْیُصَفِّقِ النِّسَائُ)) (مسند احمد: ۱۴۷۰۸)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب شیطان نماز سے کوئی چیز مجھے بھلا دے تو مرد سبحان اللہ کہیں اور عورتیں تالی بجائیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1945 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۴۵) تخریج: صحیح لغیرہ، عبد اللہ بن لھیعۃ قد توبع۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۳۴۱، ۳۴۲، والبزار: ۵۷۳، والطبرانی فی الاوسط : ۵۲۱ (انظر: ۱۴۶۵۴، ۱۴۸۵۹)