1944 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1944
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۴۴) عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: کُنْتُ آتِی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَأَسْتَأْذِنُ فَاِنْ کَانَ فِیْ صَلاَۃٍ سَبَّحَ، وَإِنْ کَانَ فِیْ غَیْرِ صَلاَۃٍ أَذِنَ لِیْ۔ (مسند احمد: ۵۹۸)
Hadith in Urdu
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا کرتا تھا، پس جب میں اجازت مانگتا اور آپ نماز میں ہوتے تو سبحان اللہ کہہ دیتے اور اگر نماز میں نہ ہوتے تو مجھے اجازت دے دیتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۹۴۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، تکلموا علی عبید اللہ بن زحر، وعلی بن یزید، و القاسم بن عبد الرحمن الشامی، واذا اجتمع ھؤلاء الثلاثۃ فی سند خبر لم یکن متن ذالک الخبر الا مما عملتہ ایدیھم۔ (انظر: ۵۹۸)