1941 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1941

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۴۱) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قُلْتُ لِبِلاَلٍ: کَیْفَ کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَرُدُّ عَلَیْہِمْ حِیْنَ کَانُوا یُسَلِّمُونَ فِی الصَّلاَۃِ؟ قَالَ: کَانَ یُشِیْرُ بِیَدِہِ۔ (مسند احمد: ۲۴۳۸۳)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا بلال ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے پوچھا کہ لوگ جب نماز میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سلام کہتے تھے تو آپ کیسے جواب دیتے تھے؟ انھوں نے کہا: آپ اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1941 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۴۱) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۹۲۷، والترمذی: ۳۶۸ (انظر: ۲۳۸۸۶)