1940 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1940
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۴۰) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ عَنْ صُہَیْبٍ صَاحِبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَرَضِیَ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ: مَرَرْتُ بِرَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَھُوَ یُصَلِّی فَسَلَّمْتُ فَرَدَّ إِلَیَّ إِشَارَۃً وَقَالَ: لاَ أَعْلَمُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ إِشَارَۃً بِإِصْبَعِہِ۔ (مسند احمد: ۱۹۱۳۹)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ صہیب نامی صحابی ٔ رسول رضی اللہ عنہ نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا جبکہ آپ نماز پڑھ رہے تھے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کہا تو آپ نے اشارہ کر کے مجھ پر (سلام کا جواب) لوٹایا، راوی کہتا ہے: میں تو نہیں جانتا مگر یہی بات کہ انھوں نے انگلی کے ساتھ اشارہ کرنے کی بات کی تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۹۴۰) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۹۲۵، والترمذی: ۳۶۷، والنسائی: ۳/ ۵ (انظر: ۱۸۹۳۱)