1934 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1934
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۳۴) حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا ابْنُ أَبِیْ عَدِیٍّ عَنْ سَعِیْدٍ وَابْنِ جَعْفَرٍثَنَا سَعِیْدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ أَنَسٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ فِی الصَّلاَۃِ فَإِنَّہُ مُنَاجٍ رَبَّہُ فَلاَیَتْفُلَنَّ أَحَدٌ مِنْکُمْ عَنْ یَمِیْنِہِ، قَالَ ابْنُ جَعْفَرٍ فَلاَ یَتْفُلْ أَمَامَہُ وَلَا عَنْ یَمِیْنِہِ وَلٰکِنْ عَنْ یَسَارِہِ أَوْتَحْتَ قَدَمَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۰۸۶)
Hadith in Urdu
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز میں ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کررہا ہوتا ہے، اس لیے تم میں سے کوئی بھی اپنے آگے اور اپنی دائیں جانب نہ تھوکا کرے، البتہ اپنی بائیں طرف یا اپنے قدموں کے نیچے تھوک سکتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۹۳۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۳۱، ومسلم: ۵۵۱ (انظر: ۱۲۰۶۳، ۱۲۸۰۹)