1924 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1924

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۲۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا ھِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَنِیْ أَبِیْ أَخْبَرَتْنِیِْ عَائِشَۃُ ( ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ) قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((إِذَا وُضِعَ الْعَشَائُ وَأُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ فَابْدَئُ وْا بِالْعَشَائِ، وَقَالَ وَکِیْعٌ إِذَا حَضَرَتِ الصَّلاَۃُ وَالْعَشَائُ، وَقَالَ ابْنُ عُیَیْنَۃَ إِذَا وُضِعَ العَشَائُ)) (مسند احمد: ۲۶۱۳۹)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب رات کا کھانا لگا دیا جائے اور نماز کے لیے اقامت بھی کہہ دی جائے تو کھانے سے ابتدا کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1924 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۲۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۷۱، ومسلم: ۵۵۸ (انظر: ۲۴۱۲۰، ۲۴۲۴۶)