1923 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1923

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۲۳) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لاَ یُصَلَّی بِحَضْرَۃِ الطَّعَامِ وَلاََ ھُوَ یُدَافِعُہُ الْأَخَبْثَانِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۶۶۷)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کھانے کی موجودگی میں نماز نہ پڑھی جائے اور نہ اس وقت جب دو خبیث چیزیں مدافعت کر رہی ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1923 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۲۳) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ مسلم: ۵۶۰ (انظر: ۲۴۱۶۶)