1917 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1917

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۱۷) عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((أَمَا یَخْشٰی أَحَدُکُمْ إِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ وَھُوَ فِی الصَّلاَۃِ أَنْ لاَ یَرْجِعَ إِلَیْہِ بَصَرُہُ۔)) (مسند احمد: ۲۱۱۲۶)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی نماز میں اپنا سر اٹھاتا ہے تو کیا وہ اس سے نہیں ڈرتا ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ اس کی نگاہیں واپس نہ لوٹے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1917 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۱۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۲۸ (انظر: ۲۰۹۶۵)