1916 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1916

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۱۶) عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عُتْبَۃَ بْنِ مَسْعُوْدٍ أنَّ رَجُلاً مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَدَّثَہُ أَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا کَانَ أَحَدُ کُمْ فِیْ صَلاَتِہِ فَلاَ یَرْفَعْ بَصَرَہُ إِلَی السَّمَائِ أَنْیُلْتَمَعَ بَصَرُہُ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۳۷)

Hadith in Urdu

ایک صحابی رسول ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: جب تم میں سے کوئی آدمی نماز میں ہو تو وہ اپنی نظر آسمان کی طرف نہ اٹھائے،کہیں ایسا نہ ہو کہ اس کی نظر اچک لی جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1916 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۱۶) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۳/ ۷ (انظر: ۱۵۶۵۲)