1891 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1891

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۹۱) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُغَفَّلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یَقْطَعُ الصَّلاَۃَ الْمَرْأَۃُ (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ الْحَائِضُ) وَالْحِمَارُ وَالْکَلْبُ۔)) (مسند احمد: ۲۰۸۴۸)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: حائضہ عورت، گدھا اور کتا نماز کو توڑ دیتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1891 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۹۱) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۹۵۱ (انظر: ۱۶۷۹۷، ۲۰۵۷۲)