1890 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1890

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۹۰) عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لاَ یَقْطَعُ صَلَاۃَ الْمُسْلِمِ شَیْئٌ إِلاَّ الْحِمَارَ وَالْکَافِرَ وَالْکَلْبَ وَالْمَرْأَۃَ۔)) فَقَالَتْ عَائِشَۃُیَارَسُوْلَ اللّٰہِ لَقَدْ قُرِنَّا بِدَوَابِّ سُوئٍ ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۵۳)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمان کی نماز کو گدھے، کافر، کتے اور عورت کے علاوہ کوئی چیز نہیں توڑتی۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے کہا: اے اللہ کے رسول! بلاشبہ ہمیں تو برے جانوروں کے ساتھ ملا دیا گیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1890 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۸۹۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، وفی متنہ نکارۃ، راشد بن سعد المقرئی الحبرانی کثیر الارسال وقد عنعن فی روایتہ عن عائشۃ، وضعفہ الدارقطنی (انظر: ۲۴۵۴۶)