1852 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1852

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۵۲) عَنْ عَطَائِ ابْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِیْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِیًّایَقُوْلُ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا جَلَسَ فِیْ مُصَلاَّہٗبَعْدَالصَّلاَۃِ صَلَّتْ عَلَیْہِ الْمَلاَئِکَۃُ، وَصَلاَتُہُمْ عَلَیْہِ: اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلَہُ اَللّٰہُمَّ ارْحَمْہُ۔)) (مسند احمد: ۱۲۱۹)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بلاشبہ بندہ جب نماز کے بعد اپنی نماز والی جگہ میں بیٹھارہتا ہے تو فرشتے اس کے حق میں رحمت کی دعا کرتے ہیں اور ان کی رحمت کی دعا یہ ہوتی ہے: اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلَہُ، اَللّٰہُمَّ ارْحَمْہُ۔ (اے اللہ! اس کو بخش دے، اے اللہ! اس پر رحم فرما)۔

Hadith in English

.

Previous

No.1852 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۵۲) تخریج: حسن لغیرہ، وانظر الحدیث بالطریق الثانی (انظر: ۱۲۱۹)