1851 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1851

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۵۱) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((أَیَعْجِزُ أَحَدُکُمْ إِذَا صَلّٰی أَنْ یَّتَقَدَّمَ أَوْیَتَاخَّرَ أَوْ عَنْ یَمِیْنِہِ أَوْ عَنْ شِمَالِہِ۔)) (مسند احمد: ۹۴۹۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیاتم اس سے عاجز آگئے ہو کہ (فرض) نماز پڑھنے کے بعد آگے یا پیچھےیا دائیں یا بائیں ہو جاؤ (اور پھر اگلی نماز پڑھو)۔

Hadith in English

.

Previous

No.1851 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۸۵۱) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، ابراہیم بن اسماعیل و حجاج بن عبید مجھولان، ولیث بن ابی سلیم ضعیف، واسانید الحدیث فیھا اضطراب لیکن حقیقت ِ حال یہ ہے کہ یہ روایت شواہد کی بنا پر صحیح ہے، جیسا کہ امام البانی کا نظریہ ہے۔ أخرجہ ابوداود: ۱۰۰۶ (انظر: ۹۴۹۶)