1846 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1846
Hadith in Arabic
۔ (۱۸۴۶) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: ثُمَّ ثَارَ النَّاسُ یَأْخُذُوْنَ بِیَدِہِیَمْسَحُوْنَ بِہَا وُجُوْھَہُمْ، قَالَ: فَأَخَذْتُ بِیَدِہِ فَمَسَحْتُ بِہَا وَجْہِیْ فَوَجَدْتُّہَا أَبْرَدَ مِنَ الثَّلْجِ وَأَطَیَبَ رِیْحًا مِّنَ الْمِسْکِ۔ (مسند احمد: ۱۷۶۱۷)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند)وہ کہتے ہیں: پھر لوگ اٹھ پڑے اور آپ کا ہاتھ پکڑ کر اسے اپنے چہروں پر ملنے لگے، میں نے بھی آپ کا ہاتھ پکڑ کر اسے اپنے چہرے سے لگایا اور محسوس کیا کہ وہ برف سے زیادہ ٹھنڈا اور خوشبو کے لحاظ سے کستوری سے زیادہ عمدہ ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۸۴۶) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الدارمی: ۱۳۶۷، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۱۷۴۷۸)