1838 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1838
Hadith in Arabic
۔ (۱۸۳۸) عَنْ عَائِشَہَ رضی اللہ عنہا فِی صِفَۃِ صَلاَۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِاللَّیْلِ قَالَتْ: ثُمَّ یَجْلِسُ فَیَتَشَھَّدُ وَیَدْعُوْ ثُمَّ یُسَلِّمُ تَسْلِیْمَۃً وَاحِدَۃً، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْیَرْفَعُ بِہَا صَوْتَہُ یُوْقِظُنَا۔ (مسند احمد: ۲۶۵۱۵)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رات کی نماز بیان کرتی ہوئی کہتی ہیں: پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر تشہد پڑھتے اور دعا کرتے اور پھر اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ کہہ کر ایک سلام پھیرتے اور آواز کو اتنا بلند کرتے کہ ہمیں جگا دیتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۸۳۸) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۳۴۶، ۱۳۴۷، وأخرجہ مختصرا: ۵۶، ۱۳۴۹ (انظر: ۲۵۹۸۷، ۲۵۹۸۸)