1837 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1837

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۳۷) عَنْ عَلِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مِفْتَاحُ الصَّلاَۃِ الطُّہُوْرُ وَتَحْرِ یْمُہَا اَلتَّکْبِیْرُ وَتَحْلِیْلُہَا التَّسْلِیْمُ۔)) (مسند احمد: ۱۰۷۲)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نماز کی چابی وضو ہے اور اس کی تحریم اللہ اکبر ہی ہے اور اس کی تحلیل سلام ہی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1837 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۳۷) تخریج: اسنادہ حسن۰۰۰۰۰ أخرجہ ابوداود: ۶۱، ۶۱۸، والترمذی: ۳، وابن ماجہ: ۲۷۵ (انظر: ۱۰۰۶، ۱۰۷۲)