1834 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1834

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۳۴) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَذْفُ السَّلاَمِ سُنَّۃٌ۔ (مسند احمد: ۱۰۸۹۸)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سلام کی تخفیف سنت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1834 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۸۳۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف قرۃ بن عبد الرحمن۔ أخرجہ ابوداود: ۱۰۰۴، وبأثرہ: قال عیسی: نھانی ابن المبارک عن رفع ھذ الحدیث، وأخرجہ مرفوعا ابن خزیمۃ: ۷۳۴، والحاکم: ۱/ ۲۳۱ (انظر: ۱۰۸۸۵)