1833 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1833
Hadith in Arabic
۔ (۱۸۳۳) عَنْ عَدِیِّ بْنِ عُمَیْرَۃَ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا سَجَدَ، یُرٰی بَیَاضُ إِبْطِہِ، ثُمَّ إِذَا سَلَّمَ أَقْبَلَ بِوَ جْہِہِ عَنْ یَمِیْنِہِ حَتّٰییُرٰی بَیَاضُ خَدِّہِ، ثُمَّ یُسَلِّمُ عَنْ یَّسَارِہِ وَیُقْبِلُ بِوَجْہِہِ حَتّٰییُرٰی بَیَاضُ خّدِّہِ عَنْ یَّسَارِہِ۔ (مسند احمد: ۱۷۸۷۸)
Hadith in Urdu
سیدہ عدی بن عمیرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے توآپ کی بغل کی سفیدی نظر آ جاتی، اسی طرح جب سلام پھیرتے تو اپنے چہرے کو دائیں طرف اس قدر متوجہ کرتے کہ رخسار کی سفیدی نظر آجاتی، پھر جب بائیں طرف سلام پھیرتے تو اپنے چہرے کو اتنا پھیرتے کہ بائیں طرف سے چہرے کی سفیدی نظر آ جاتی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۸۳۳) تخریج: صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لضعف ابن حریز۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۲۶۳، وابن خزیمۃ: ۶۵۰ مختصرا بشطرہ الاول (انظر: ۱۷۷۲۶)