1797 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1797
Hadith in Arabic
۔ (۱۷۹۷) عَنْ أَبِیْ عُبَیْدَۃَ عَنْ أَبِیْہِ (یَعْنِیْ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ مَسْعُوْدٍ) أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ فِی الرَّکْعَتَیْنِ کَأَنَّہُ عَلَی الرَّضْفِ، قُلْتُ: حَتّٰییَقُوْمَ، قَالَ: حَتّٰییَقُومَ۔ (مسند احمد: ۳۶۵۶)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتوں(کے تشہد میں اس طرح ہوتے کہ) گویا کہ آپ گرم پتھر پر ہیں، میں نے کہا: یہاں تک کہ کھڑے ہو جاتے؟ انھوں نے کہا: حتی کہ آپ کھڑے ہوجاتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۷۹۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، ابو عبیدۃ لم یسمع من ابیہ عبد اللہ بن مسعود۔ أخرجہ ابوداود: ۹۹۵، والترمذی: ۳۶۶ (انظر: ۳۶۵۶)