1796 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1796

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۹۶) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ: نَھٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ یَجْلِسَ الرَّجُلُ فِی الصَّلاَۃِ وَھُوَ یَعْتَمِدُ عَلٰییَدَیْہِ۔ (مسند احمد: ۶۳۴۷)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند)انھوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ آدمی نماز میں اپنے دونوں ہاتھوں پر ٹیک لگا کر بیٹھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1796 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۹۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابوداود: ۹۹۲ (انظر: ۶۳۴۷)