1768 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1768

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۶۸) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنَ الرَّکْعَۃِ الأَخِیْرَۃِ مِنْ صَلاَۃِ الْعِشَائِ الْآخِرَۃِ قَنَتَ وَقَالَ: ((اَللّٰہُمَّ أَنْجِ الْوَلِیْدَ بْنَ الْوَ لِیْدِ، اَللّٰہُمَّ أَنْجِ سَلَمَۃَ بْنَ ھِشَامٍ، اَللّٰہُمَّ أَنْجِ عَیَّاشَ بْنَ أَبِیْ رَبِیْعَۃً، اللَّھُمَّ أَنْجِ الْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الْمُوْمِنِیْنَ، اَللّٰہُمَّ اشْدُدْ وَطْأَتَکَ عَلٰی مُضَرَ، اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہَا سِنِیْنَ کَسِنِیْیُوْسُفَ ۔)) (مسند احمد: ۱۰۰۷۴)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عشاء کی نماز میں جب آخری رکوع سے سر اٹھاتے تو قنوت کرتے اورکہتے: اے اللہ ! ولید بن ولید کو نجات دلا، اے اللہ! سلمہ بن ہشام کو نجات دلا،اے اللہ! عیاش بن ابی ربیعہ کو نجات دلا اے اللہ! کمزور مؤمنوں کو نجات دلا اے اللہ! مضر پر اپنا عذاب سخت کردے، اے اللہ! اسے ان پر یوسف علیہ السلام کے زمانے کی قحط سالی کی طرح قحط سالی کردے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1768 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۶۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۳۹۳، ومسلم: ۶۷۵ (انظر: ۱۰۰۷۲)