1767 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1767

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۶۷) عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَنَتَ فِی الصُّبْحِ وَالْمَغْرِبِ ۔ (مسند احمد: ۱۸۷۱۹)

Hadith in Urdu

سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صبح اور مغرب کی نماز میں قنوت کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1767 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۶۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۶۷۸ (انظر: ۱۸۴۷۰)