175 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 175

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۵)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ بُسْرٍؓ قَالَ: لَقَدْ سَمِعْتُ حَدِیْثًا مُنْذُ زَمَانٍ اِذَا کُنْتَ فِی قَوْمٍ عِشْرِیْنَ رَجُلًا أَوْ أَقَلَّ أَوْ أَکْثَرَ فَتَصَفَّحْتَ فِی وُجُوْہِہِمْ فَلَمْ تَرَ فِیْہِمْ رَجُلًا یُہَابُ فِی اللّٰہِ فَاعْلَمْ أَنَّ الْأَمْرَ قَدْ رَقَّ۔ (مسند أحمد: ۱۷۸۳۱)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن بسرؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں : کافی عرصہ ہو گیا ہے کہ میں نے ایک بات سنی تھی، جب تو بیس یا اس سے کم یا زیادہ لوگوں میں ہو اور پھر ان کے چہروں کو غور سے دیکھے، اگر ان میں تجھے ایک چہرہ بھی ایسا نہ لگے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے جس کی تعظیم و تکریم کی جاتی ہو، تو جان لینا کہ ایمان کمزور پڑ چکا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.175 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۵) تخریج: اسنادہ حسن، لکنہ لیس بحدیث نبوی کما توضحہ روایۃ الطبرانی ۔ أخرجہ الطبرانی فی الشامیین : ۱۰۰۸، ۱۰۰۹، والبیھقی فی الشعب : ۹۰۷۸(انظر: ۱۷۶۷۹)