1733 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1733

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۳۳) وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّہُ رَأَی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَسْجُدُ بَیْنَ کَفَّیْہِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ) وَیَدَاہُ قَرِیْبَتَانِ مِنْ أُذُنَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۹۰۵۰، ۱۹۰۵۱)

Hadith in Urdu

سیدنا وائل بن حجر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھاآپ اپنی ہتھیلیوں کے درمیان سجدہ کرتے۔ اور ایک روایت میں ہے کہ آپ کے ہاتھ آپ کے کانوں کے قریب ہوتے تھے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1733 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۳۳) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شبیۃ: ۱/ ۲۶۰، والبیھقی: ۲/ ۱۱۲،والطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۷۵، ۹۳ (انظر: ۱۸۸۴۴، ۱۸۸۴۵)