1732 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1732

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۳۲) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ)قَالَ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا سَجَدَ وَضَعَ أَنْفَہُ عَلَی الْأَرْضِ۔ (مسند احمد: ۱۹۰۴۵)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند)انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا جب آپ سجدہ کرتے تو اپنی ناک زمین پر لگاتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1732 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۳۲) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۲۶۲، والطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۶۶، ولہ شواھد (انظر: ۱۸۸۳۹)