1724 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1724

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۲۴) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: تَدَبَّرْتُ صَلاَۃَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَرَأَیْتُہُ مُخَوِّیًا فَرَأَیْتُ بَیَاضَ إِبْطَیْہِ ۔ (مسند احمد: ۲۷۸۱)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز کو غور سے دیکھا،پس میں نے دیکھا کہ آپ زمین سے پیٹ کو اٹھا کر رکھتے اور میں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی بغلوں کی سفیدی بھی دیکھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1724 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۲۴) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۸۹۹ (انظر: ۲۴۰۵)