1657 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1657
Hadith in Arabic
۔ (۱۶۵۷) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ السَّائِبِ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِفْتَتَحَ الصَّلاَۃَیَوْمَ الْفَتْحِ فِی الْفَجْرِ فَقَرَأَ بِسُوْرَۃِ الْمُؤْمِنِیْنَ فَلَمَّا بَلَغَ ذِکْرَ مُوسٰی وَھٰروُنَ أَصَابَتْہُ سَعْلَۃٌ فَرَکَعَ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۶۸)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن سائب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ والے دن نمازِ فجرمیں سورۂ مومنون کی تلاوت شروع کی، جب موسی اور ہارونm کے تذکرے تک پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھانسی آ گئی، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہیں رکوع کر دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۶۵۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۵۵ (انظر: ۱۵۳۹۳، ۱۵۳۹۴)