1656 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1656

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۵۶) عَنْ سَعِیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبْزٰی عَنْ أَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی فِی الْفَجْرِ فَتَرَکَ آیَۃً فَلَمَّا صَلّٰی قَالَ: ((أَفِی الْقَوْمِ أُبَیُّ بْنُ کَعْبٍ؟)) قَالَ أَبَیٌّ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! نُسِخَتْ آیَۃُ کَذَا أَوْ نَسِیْتَہَا؟ قَالَ: ((نَسِیْتُہَا۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۳۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد الرحمن بن ابزی سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی اور ایک آیت چھوڑ گئے، جب نماز سے فارغ ہوئے تو پوچھا: کیا لوگوں میں ابی بن کعب ہیں؟ سیدنا ابی نے کہا: اے اللہ کے رسول!فلاں آیت منسوخ ہوگئی ہے یا آپ بھول گئے ہیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں اسے بھول گیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1656 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۵۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ النسائی فی الکبری : ۸۲۴۰، والبخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۱۹۳ (انظر: ۱۵۳۶۵)