1654 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1654

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۵۴) عَنْ أَبِیْ لَیْلٰی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقْرَأُ فِیْ صَلاَۃٍ لَیْسَتْ بِفَرِیْضَۃٍ فَمَرَّ بِذِکْرِ الْجَنَّۃِ وَالنَّارِ، فَقَالَ: ((أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ النَّارِ، وَیْحٌ أَوْ وَیْلٌ لِأَ ھْلِ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۱۹۲۶۵)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو لیلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو نماز میں قراءت کرتے ہوئے سنا، جبکہ وہ نماز فرضی نہیں تھی، پس جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جنت اور آگ کے ذکر سے گزرے تو فرمایا: أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ النَّارِ وَیْحٌ أَوْ وَیْلٌ لِأَھْلِ النَّارِ (میں آگ سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں، آگ والوں کے لئے تباہی ہے۔)

Hadith in English

.

Previous

No.1654 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۶۵۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابن ابی لیلی، والمطلب بن زیاد الثقفی متکلم فیہ، وعدی بن ثابت لم یدرک ابا لیلی۔ أخرجہ ابوداود: ۸۸۱، وابن ماجہ: ۱۳۵۲ (انظر: ۱۹۰۵۵)