1653 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1653
Hadith in Arabic
۔ (۱۶۵۳) عَنْ أُمِّ ھَانِیئٍ بِنْتِ أَبِیْ طَالِبٍ رضی اللہ عنہ قَالَتْ: أَنَا أَسْمَعُ قِرَائَ ۃَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ جَوْفِ اللَّیْلِ وَأَنَا عَلٰی عَرِیْشِیْ ھٰذَا وَھُوَ عِنْدَ الْکَعْبَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۳۳)
Hadith in Urdu
سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں رات کے آخری ایک تہائی حصے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کی آواز سنتی تھی، جبکہ میں اپنے اس چھپر کی چھت پر ہوتی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کعبہ کے پاس ہوتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۶۵۳) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۲/ ۱۷۸، ابن ماجہ: ۱۳۴۹، والترمذی فی الشمائل : ۳۱۱ (انظر: ۲۶۸۹۵، ۲۶۹۰۵)