1646 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1646

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۴۶) عَنْ أَبِیْ بَرْزَۃَ الْأَ سْلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقْرَأُفِیْ صَلاَۃِ الْغَدَاۃِ بِالسِّتِّیْنَ إِلَی الْمِائَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۰۰۰۵)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو برزہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صبح کی نماز میں ساٹھ سے سو آیات کی تلاوت کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1646 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۴۶) تخریج: أخرجہ البخاری:۵۴۷، ۵۹۹، ومسلم:۶۴۷ (۱۹۷۶۷، ۱۹۸۰۰)