1645 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1645
Hadith in Arabic
۔ (۱۶۴۵) وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بِنْ سَمُرَۃَ رضی اللہ عنہ یَقُولُ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ الصَّلَوَاتِ کَنَحْوٍ مِنْ صَلاَتِکُمُ الَّتِی تُصَلُّونَ الْیَوْمَ وَلٰکِنَّہُ کَانَ یُخَفِّفُ، کَانَتْ صَلَاتُہُ أَخَفَّ مِنْ صَلاَتِکُمْ، وَکَانَیَقْرَأُ فِی الْفَجْرِ الْوَا قِعَۃَ وَنَحْوَھَا مِنَ السُّوَرِ۔ (مسند احمد: ۲۱۳۰۶)
Hadith in Urdu
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: آج تم لوگ جو نماز ادا کر رہے ہو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اسی طرح ہی نمازیں پڑھتے تھے، البتہ آپ تخفیف کرتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز تمہاری نماز کی بہ نسبت تخفیف والی ہوتی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نمازِ فجر میں سورۂ واقعہ اور اس جیسی سورتیں تلاوت کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۶۴۵) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ عبد الرزاق: ۲۷۲۰،وابن خزیمۃ: ۵۳۱، وابن حبان: ۱۸۱۳، وانظر الحدیث السابق (انظر: ۲۰۹۹۵)