1639 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1639

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۳۹) عَنْ عَمْرِوبْنِ حُرَیْثٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقْرَأُ فِی الْفَجْرِ {إِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْ} وَسَمِعْتُہُ یَقُوْلُ: {وَاللَّیْلِ إِذَاعَسْعَسَ}۔ (مسند احمد: ۱۸۹۴۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عمرو بن حریث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو نمازِ فجر میں سورۂ تکویر کی تلاوت کرتے ہوئے سنا، اس میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ آیت بھی پڑھی: {وَاللَّیْلِ إِذَاعَسْعَسَ}

Hadith in English

.

Previous

No.1639 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۳۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۵۶ (انظر: ۱۸۷۳۳)