1638 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1638
Hadith in Arabic
۔ (۱۶۳۸) عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَھْلِ الْمَدِیْنَہِ أَنَّہُ صَلّٰی خَلْفَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَسَمِعَہُ یَقْرَأُ فِیْ صَلاَۃِ الْفَجْرِ {قٓ وَالْقُرْآنِ الْمَجِیْدِ} وَ {یٰسٓ وَالْقُرْآنِ الْحَکِیْم}۔ (مسند احمد: ۱۶۵۱۰)
Hadith in Urdu
مدینہ منورہ کا ایک باشندہ کہتا ہے کہ اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتدا میں نماز پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نمازِ فجر میں سورۂ ق اور سورۂ یس کی تلاوت کرتے ہوئے سنا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۶۳۸) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: ((یسن والقرآن الحکیم)) لتفرد سماک بن حرب بہ، وھو ممن لا یحتمل تفردہ لسوء حفظہ۔ ولقراء ۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورۃ {ق} فی الفجر شاھد من حدیث قطبۃ بن مالک عند مسلم: ۴۵۷ (انظر: ۱۶۳۹۶)۔