1636 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1636

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۳۶) عَنْ عَبِدِاللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ الْأَسْلَمِیِّ عَنْ أَبِیْہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقْرَأُ فِیْ صَلاَۃِ الْعِشَاءِ بِالشَّمْسِ وَضُحَاھَا وَأَشْبَاھِہَا مِنَ السُّوَرِ۔ (مسند احمد: ۲۳۳۸۲)

Hadith in Urdu

سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عشاء کی نماز میں سورۂ شمس اور اس جیسی سورتوں کی تلاوت کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1636 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۳۶) تخریج: اسنادہ قوی۔ أخرجہ الترمذی: ۳۰۹، والنسائی: ۲/ ۱۷۳ (انظر: ۲۲۹۹۴)