1624 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1624

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۲۴) عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقْرَأُ فیِ الظُّہْرِ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَ عْلٰی} وَنَحْوِ ھَا، وَفِی الصُّبْحِ بِأَطْوَلَ مِنْ ذٰلِکَ۔ (مسند احمد: ۲۱۰۹۳)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ظہر کی نماز میں سورۂ اعلی اور اس جیسی سورتوں کی اور نماز فجر میں اس سے لمبی سورتوں کی تلاوت کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1624 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۲۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۶۰ (انظر: ۲۰۸۰۸)