1623 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1623

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۲۳) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بِنْ أَبِیْ أَوْفٰی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقُوْمُ فِی الرَّکْعَۃِ الْأُوْلٰی مِنْ صَلَاۃِ الظُّہْرِ حَتّٰی لَا یَسْمَعَ وَقْعَ قَدَمٍ۔ (مسند احمد: ۱۹۳۵۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ظہر کی پہلی رکعت میں قیام جاری رکھتے، حتی کہ کسی (داخل ہونے والے کے) قدم کی آواز نہ سنتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1623 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۶۲۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الراوی عن عبد اللہ بن ابی اوفی۔ أخرجہ ابوداود: ۸۲ (انظر: ۱۹۱۴۶)