1615 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1615
Hadith in Arabic
۔ (۱۶۱۵) عَنْ أَبِیْ مَعْمَرٍ قَالَ قُلْنَا لَخَبَّابٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ: ھَلْ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقْرَأُ فِی الظُّھْرِ وَالْعَصْرِ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَقُلْنَا بِأَیِّ شَیْئٍ کُنْتُمْ تَعَرِفُوْنَ ذٰلِکَ؟ قَالَ: فَقَالَ: بِاضْطِرَ ابِ لِحْیَتِہِ۔ (مسند احمد: ۲۱۳۹۳)
Hadith in Urdu
ابو معمر کہتے ہیں: ہم نے سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر و عصر میں قراءت کرتے تھے ؟ انہوں فرمایا: جی ہاں۔ ہم نے کہا: تم اس کو کیسے پہچانتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ کی داڑھی کے حرکت کرنے سے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۶۱۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۶۱، والنسائی فی الکبری : ۵۳۰، وابن خزیمۃ: ۵۰۵ (انظر: ۲۱۰۶۷، ۲۱۰۷۸)