1614 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1614

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۱۴) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَؤُمُّنَا فِی الصَّلاَۃِ فَیَجْھَرُ وَیُخَافِتُ، فَجَہَرْنَا فِیْمَا جَہَرَ فِیْہِ، وَخَافَتْنَا فِیْمَا خَافَتَ فِیْہِ، فَسَمِعْتُہُ یَقُولُ: ((لاَ صَلاَۃَ إِلاَّ بِقِرَائَ ۃٍ۔)) (مسند احمد: ۸۰۶۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز میں ہماری امامت کراتے تھے، جس میں آپ جہر کرتے، ہم بھی جہر کرتے ہیں اور جس میں سرّی تلاوت کرتے، ہم بھی سری کرتے ہیں، میں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: کوئی نماز نہیں ہے، مگر قراءت کے ساتھ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1614 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۱۴) تخریج: حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف، ابن ابی لیلی سیء الحفظ لکنہ متابع۔ أخرجہ أخرجہ الطحاوی: ۱/ ۲۰۸ (انظر: ۸۰۷۶)