1612 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1612

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۱۲) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ أَبِیْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَؤْمُّنَایَقْرَأُ بِنَا فِی الرَّکْعَتَیْنِ الْأُوْلَیَیْنِ مِنْ صَلاَۃِ الظُّہْرِ وَیُسْمِعُنَا الْآیَۃَ أَحْیَانًا، وَیُطَوِّلُ فِی الْأُوْلٰی، وَیُقَصِّرُ فِی الثَّانِیَۃِ، وَکَانَ یَفْعَلُ ذٰلِکَ فِی صَلاَۃِ الصُّبْحِ یُطَوِّلُ الْأُوْلٰی وَیُقَصِّرُ فِی الثَّانِیَۃِ وَکَانَ یَقْرَأُ بِنَا فِی الرَّکْعَتَیْنِ الْأُ وْلَیَیْنِ مِنْ صَلاَۃِ الْعَصْرِ۔ (مسند احمد: ۲۲۸۸۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو قتادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں ظہر کی نماز پڑھاتے اور پہلی دو رکعتوں میں قراءت کرتے اور کبھی کبھار (کوئی) آیت بھی سنا دیتے، (اس نماز کی) پہلی رکعت کو لمبا کرتے اور دوسری کو مختصر اور صبح کی نماز میں بھی اسی طرح کرتے، یعنی پہلی رکعت کو لمبا کرتے اور دوسری کو مختصر اور نمازِ عصر کی پہلی دو رکعتوں میں بھی (سورۂ فاتحہ کے ساتھ کسی اور سورت) کی تلاوت کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1612 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۱۲) تخریج: أخرجہ مطولا و مختصرا البخاری: ۷۵۹، ۷۶۲، ۷۷۹، وابوداود: ۷۹۸، وابن ماجہ: ۸۲۹، والنسائی: ۲/ ۱۶۵ (انظر: ۲۲۵۲۰)