1611 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1611

Hadith in Arabic

۔ (۱۶۱۱) عَنْ جَابِرٍ بْنِ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقْرَأُفِی الظُّھْرِ {وَاللَّیْلِ إِذَا یَغْشٰی} وَفِی الْعَصْرِ نَحْوَذَلِکَ، وَفِی الصُّبْحِ أَطْوَلَ مِنْ ذٰلِکَ۔ (مسند احمد: ۲۱۲۷۰)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ظہر میں سورۂ لیل، عصر میں بھی اسی طرح کی سورتیں اور فجر میں اس سے لمبی قراءت کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1611 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۶۱۱) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۵۹ (انظر: ۲۰۹۶۳)