1596 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1596

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۹۶) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: صَلّٰی بِنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَلَمَّا قَرَأَ {غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَلَا الضَّالِّیْنَ} قَالَ آمِیْنَ وَأَخْفٰی بِہَا صَوْتَہُ وَوَضَعَ یَدَہُ الْیُمْنٰی عَلَییَدِہِ الْیُسْرٰی وَسَلَّمَ عَنْ یَمِیْنِہِ وَعَنْیَسَارِہِ۔ (مسند احمد: ۱۹۰۶۰)

Hadith in Urdu

اور سیدنا وائل بن حجر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی، پس جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے {غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَلَا الضَّالِّیْنَ} پڑھا تو آمین کہا اور اس کے ساتھ اپنی آواز کو آہستہ کیا اور اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھا اور دائیں بائیں سلام پھیرا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1596 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۹۶) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: واخفی بھا صوتہ فقد أخطأ فیہا شعبۃ۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۰۲۴، والبیھقی: ۲/ ۵۷، والدار قطنی: ۱/ ۳۳۴ (انظر: ۱۸۸۵۴)